qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

افسانہ نگار عارف خورشید کی یاد میں تہنیتی جلسہ۔

اورنگ آباد کے معروف دانشور و شاعر ڈاکٹر ارتکاز افضل ، رضا جالنوی اور مزاح نگار سعید خان زیدی کی ادبی خدمات کے اعتراف میں عالم گیر ادب کی جانب سے ایک جلسہ تہنیت منعقد کیا گیا۔ اس جلسے میں صاحب اعزاز حضرات کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ، ان کے کارہائےنمایاں کا اعتراف کیا گیا ۔ تینوں ادبی شخصیتوں کو تہنیت پیش کی گئی اور انھیں اعزاز سے نوازا گیا ، اس موقع پر ڈاکٹر ارتکاز افضل نے کہا کہ ایک تربیت یافتہ معاشرے کی تشکیل کے لیے تعلیم و تربیت سے وابستگی لازمی ہے ۔ اس جلسے کی صدارت ماہر تعلیم احمد اقبال نے کی جبکہ نظامت کے فرائض جاوید صدیقی نے انجام دیئے ۔ معروف شاعر رضا جالنوی کا کہنا ہیکہ ایسے پروگرام نئی نسلوں کی حوصلہ افزائی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ۔

Related posts

کورونا سے بچاؤ کے اوٹ پٹانگ طریقے۔ کہیں گوبر غسل تو کہیں یگیہ کی باتیں۔

qaumikhabrein

فوجی اہلکاروں نے خود لگوائے ایرانی لیڈروں کے فوٹو

qaumikhabrein

ساٹھ ملکوں کے لوگ پہونچے شہید سلیمانی کی قبر پر.

qaumikhabrein

Leave a Comment