qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سماجی تنظیم Anhadکو خدمت خلق کے لئے مالی مدد کی ضرورت

سماجی تنظیم Anhad کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں لائبریری، ریڈنگ روم،کمپیوٹر لٹریسی اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ تنظیم نے ضلع کے خمریال بلاک کی تین پنچایتوں کو اس کے لئے منتخب کیا ہے۔ ان پنچایتوں کے تحت علاقوں میں 8000 افراد اور کافی تعداد میں قبائیل رہتے ہیں۔ خمریال میں خواندگی اور جنسی شرح کشمیر کے دیگر حصوں کی نسبت بہت کم ہے۔ Anhad نے 2005 کے زلزلے کے بعد کپواڑہ کے ٹنگدار میں رضا کارنہ طور پر خدمت کام کرنا شروع کیا تھا جسکا دائرہ وسیع ہوکر 30 دیہات تک پہونچ گیا تھا۔ جہاں خواتین اور جوانوں کی فلاح اور بہبود کا کام کیا جارہا تھا لیکن فنڈ کی کمی کے سبب فلاحی کام روکنا پڑا تھا۔

۔Anhad نے چھوٹی سطح پر پھر سے لوگوں کی فلاح و بہبود کا کام شروع کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔Anhad کی تمام تر سرگرمیاں گزشتہ آٹھ برسوں سے لوگوں کے عطیات کے سہارے جاری ہیں۔۔Anhad کے پاس رضاکارانہ طور پر خدمت کرنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔Anhad کی مالی مدد کے لئے 9811807558 وہاٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔تنظیم کو صرف ہندستانی باشندوں سے ہی ہندستانی کرنسی میں مدد درکار ہے۔

Related posts

صوبی اور حذیفہ نے سنگرام تلاپت گنج کا نام کیا روشن

qaumikhabrein

شہید باقر النمر کا بھتیجہ دس برس بعد سعودی جیل سے رہا

qaumikhabrein

فلمسٹار اکشے کمار کو بھی ہوا کورونا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment