qaumikhabrein
Image default
ویڈیوز

شعرو سخن کے تازہ ایپی سوڈ میں لیاقت امروہوی کا کلام

شعرو سخن یو ٹیوب چینل نئی آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر آیا ہے۔ تازہ ایپی سوڈ امروہا کے سینئر شاعر لیاقت امروہوی کے کلام پر مبنی ہے۔لیاقت امروہوی نعت، منقبت، نوحہ اور سلام بھی کہتے ہیں۔ اس چینل پر شعرا و شاعرات اپنا کلام پیش کرنے کے لئے مدعو ہیں۔۔9392522121 وہاٹس ایپ نمبر پر ویڈیو بنا کر ارسال کیجئے۔ شعرو سخن یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب اور احباب میں شیئر کیجئے اور فیس بک پیج کو لائک کیجئے

Related posts

شعر و سخن یوٹیوب چینل پرڈاکٹر لاڈلے رہبر

qaumikhabrein

غزہ کے اسپتالوں میں صہیونی بربریت۔ سراج نقوی

qaumikhabrein

شعرو سخن پر ثمر امروہوی کا کلام

qaumikhabrein

Leave a Comment