qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مولا علی کی ولادت کے موقع پرکوئز مقابلہ

مولائے کائنات، وصی و جانشین رسول  حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے روزامروہا میں مختلف پروگرام  ہوئے۔ نزر و نیاز، لنگر منقبتی محفلوں اور سیمنارز کے ساتھ ساتھ مولا علی کی زندگی اور  انکے  کارناموں پر مبنی کوئز مقابلہ بھی ہوا۔شہر کی اشرف المساجد میں منعقدہ ایک مقابلے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔کامیاب ہونے والوں کو انعام اور اسناد سے نوازہ گیا۔،مقابلے میں حصہ لینے والوں کو  دو گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ایک گروپ میں پانچ برس سے چودہ برس تک کی عمر کے بچے اور دوسرے گروپ میں پندرہ سے تیس برس تک کے نوجوان شامل تھے۔

شعری سلسلے کے بعد مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا گیا گروپ اے میں اول  مقام فرحان باقری ابن عرفان حیدر باقری نے حاصل کیا جبکہ گروپ بی  میں محمد نبیل ابن شاہنواز احمد نے اول مقام حآصل کیا۔ کامیاب افراد کوسید المدارس کے پرنسپل مولانا کاظم رضا تقوی اور مولانا مقداد حسین نے اسناد سے نوازہ۔پروگرام میں عرفان حیدر باقری،شان مہدی،حکیم گلزار، رضا امام، شبیب حیدر،غدیرنقوی،غفران راحیل،محمدحسن،محمدبلال،وسیم،سیدابولقاسم بھی موجود تھے۔

Related posts

ایران کارویہ سخت۔ آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات تک رسائی دینے سے کیا انکار۔

qaumikhabrein

آئمہ علیہ السلام کو محبت کے زبانی دعوے نہیں چاہئیں۔۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

لیک سے ہٹ کر چل رہی ہیں امروہا کی رخشندہ نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment