qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

عرفان پر ور دگار کے موضوع پر مولانا شمشاد جعفری کا خطاب۔

کائنات کے ذرے ذرے میں اسکے خالق حقیقی کا جمال جلوہ گر ہے۔ کائنات کی ہر شے اور ہر خشک و تر پکار پکار کہہ رہا ہیکہ کوئی ہے جو انہیں اس خوبصورت انداز سے خلق کرنے والا ہے۔ اور خالق کل تمام تر قوتوں کا مالک ہے اور اس نے یہ کائنات انسان کے تصرف کے لئے بنائی ہے۔ امروہا کے محلہ دانش مندان کے بڑے عزاخانے میں عشرہ اربعین سے لکھنؤ کے مولانا شمشاد جعفری خطاب کررہے ہیں۔ عرفان الہیٰ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے مولانا شمشاد جعفری نے میر انیس کی یہ رباعی پیش کی۔

گلشن میں صبا کو جستجو تیری ہے ۔۔۔۔بلبل کی زباں پر گفتگو تیری ہے ۔۔۔۔ہر رنگ میں جلوہ ہے تری قدرت کا ۔۔۔جس پھول کو سونگھتا ہوں بو تیری ہے۔

مولانا شمشاد جعفری کے خطاب میں اردو زبان کی شیرنی گھلی ہوتی ہے۔ وہ بڑے مرصع اور مسجع انداز میں اپنے مطالب پیش کرتے ہیں۔

Related posts

وسطی چین میں قیامت خیز بارش۔ ڈیم تباہ ۔درجن بھر افراد ہلاک

qaumikhabrein

امام حسین کے انکار بیعت کو ہلکا کرنے کی سازش۔مولانا مشہدی

qaumikhabrein

بی جے پی نے ملک میں بہت نفرت پھیلا دی ہے۔۔ اسد الدین اویسی

qaumikhabrein

Leave a Comment