qaumikhabrein
Image default
ویڈیوز

شعرو سخن پر حسن امام حسن غزل سرا ہیں

شعر و سخن کے نئے ایپی سوڈ میں امروہا کے ایک سینئر شاعر حسن امام حسن نے اپنا کلام پیش کیا ہے۔ حسن امام حسن ایک کہنہ مشق شاعر ہیں۔ وہ سلام منقبت نعت اور حمد کے میدان میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔ انکی غزلوں اور حمدیہ کلام کے دو مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ملاحظہ کیجیئے امام حسن کا کلام انکی زبانی اور اس یو ٹیوب چینل کو سبسکرایب کرین۔ اگر آپ شاعر ہین تو شعرو سخن کا پلیٹ فارم آپکے لئے ہے۔

Related posts

مرحوم تحت اللفظ مرثیہ خوان ضیا عباس نجمی کے ذریعے پیش کردہ قطعہ بند سلام

qaumikhabrein

غزہ کے اسپتالوں میں صہیونی بربریت۔ سراج نقوی

qaumikhabrein

شعرو سخن پر ثمر امروہوی کا کلام

qaumikhabrein

Leave a Comment