qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

 ویب سائٹ اور آنلائن ڈجیٹل مارکٹنگ سیکھنے کا طلبا کے لئے سنہرا موقع۔

آج کی دنیا تیزی سے ڈیجیٹل ہو تی جا رہی ہےاور روزگار کے مواقع بھی اسی ڈیجیٹل دنیا سے منسلک ہو رہے ہیں۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے، الزہراء سوسائٹی نے اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تعاون سے  خواہش مند طلبا کے لیے ایک خصوصی اقدام کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت طلبا کے لیے ویب سائٹ ڈیویلپمنٹ اور ڈراپ سروسنگ (ڈیجیٹل مارکیٹنگ) کی آنلائن کلاسز متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

یہ آنلائن کلاسز نہ صرف جدید ڈیجیٹل مہارتوں کو سیکھنے اور روزگار کے مواقع حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی بلکہ دینی و مذہبی تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ طریقے سے معاشی حالت کو بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہوں گی۔ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ  طلبا نہ صرف جدید مہارتیں حاصل کریں بلکہ اپنے دینی و مذہبی تقاضوں کو بھی پورا کرتے ہوئے ایک باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔

دلچسپی رکھنے والے طلبا نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں اور اس قیمتی موقع  کا فائدہ اٹھائیں۔

Related posts

یمنی مجاہدین نے اسرائل جہاز پر قبضہ کرلیا

qaumikhabrein

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ کی نئی شرائط ۔

qaumikhabrein

غلام حسن محرمی کی کتاب تاریخ تشیّع کا اردو ترجمہ منظر عام پر

qaumikhabrein

Leave a Comment