آج سے45 برس سے زیادہ کی عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکا لگانے کا آغاز ہو گیا ہے۔۔ ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس بوکنگ کرانے کا سلسلہ دو روز پہلے شروع ہو گیا تھا۔ اسکےلئے http://cowin.gov.in.پر وزٹ کرنا ہوگا۔ رجسٹریشن کے لئے نزدیکی ویکسینیشن سینٹر پر بھی پہر تین بجے کے بعد جایا جاسکتا ہے۔۔نزدیکی ویکسینیشن سینٹر پررجسٹریشن کے لئے آدھارکارڈ اور ووٹر شناختی کارڈ کے علاوہ بینک پاس بک،پاسپورٹ یاراشن کارڈ بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔45 برس سے زیادہ کی عمر کے تمام افراد کو احتیاط کے طور پرع ویکسینیشن کی صلاح دی گئی ہے۔ملک کی چھ ریاسوں میں کورونا کے نگیٹیو کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
previous post