qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

یو پی کے پانچ شہروں میں نہیں لگےگا لاکڈاؤن۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر لگائی روک۔

(فائل فوٹو)

پانچ شہروں میں لاک ڈاؤن کے معاملے میں سپریم کورٹ نےیو پی سرکار کی عرضی کو تسلیم کرتے ہوئے پریاگ راج، لکھنؤ، بنارس، کانپور اور گورکھپور میں لا ڈاؤن لگانے کے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کو ان شہروں میں کورونا کے ابتر حالات کو دیکھتے ہوئے چھبیس اپریل تک لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دیا تھا۔ صرف بنیادی سہولتوں کو اس سے الگ رکھنے کی ہدایت دی گئی تھی لیکن یوگی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چنوتی دیدی تھی۔ یوگی سرکار کا کہنا ہیکہ اسے ریاستی باشندوں کی زندگی اور روزگار کی فکر ہے۔

یو گی جی کو نہ اپنی ریاست کے لوگوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کی فکر نہیں بلکہ انہیں مغربی بنگال کے لوگوں کی بھی فکر نہیں ہیں۔ یگی جی بنگال میں بڑی بڑی ریلیوں سے خطاب کرتے رہے۔ نہ خود ماسک لگایا نہ لوگوں سے ماسک لگانے کی اپیل کی۔ ریلی میں سماجی فاصلوں کے ضابطے کی بھی ہوا نکال دی گئی۔

Related posts

ممتا بنرجی پر چناؤمہم چلانے پر24 گھنٹوں کی پابند

qaumikhabrein

جھار کھنڈ اسمبلی میں نماز کے لئے کمرہ مختص کرنے پر ہنگامہ۔ بی جے پی ارکان کے پیٹ میں مروڑ۔

qaumikhabrein

سری لنکا کی معیشت کا بد ترین زوال

qaumikhabrein

Leave a Comment