qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ہندستان۔ بڑے مذبی اجتماعات کورونا کی تازہ لہے لئے ذمہ دار۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہیکہ ہندستان میں کورونا وائرس کی تین اقسام تیزی سے وائرس پھیلانے کا سبب ہوسکتی ہیں لیکن ہندستان میں حالیہ بڑے اجتماعات سمیت دیگر عوامل نے بھی کورونا وبا پھیلانے میں کردار اداکیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہندستان میں کورونا مریض اسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو مسئلے کا سبب بن رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی گھر میں رہتے ہوئےبھی دیکھ بھال کی جاسکتی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہندستان میں کورونا مریضوں کیلئے چار ہزار آکسیجن کنسنٹریٹرز بھجوانے کیلئے کام کررہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہندستان میں کورونا مریض اسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو مسئلے کا سبب بن رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی گھر میں رہتے ہوئےبھی دیکھ بھال کی جاسکتی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہندستان میں کورونا مریضوں کیلئے چار ہزار آکسیجن کنسنٹریٹرز بھجوانے کیلئے کام کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ ہندستان میں کورونا سے صورتحال مزید ابتر ہوچکی ہے اور مسلسل کئی روز سے روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد ہندستان میں آکسیجن اور دیگر حفاظی سامان کی بھی شدید کمی ہوگئی ہے۔

Related posts

ہوشیار پور میں قائم ہورہا ہے بی بی سکینہ کا روضہ

qaumikhabrein

کشمیر۔پاکستان کے خلاف فتح کی گولڈن جوبلی۔

qaumikhabrein

ضلع بارہمولہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ

qaumikhabrein

Leave a Comment