ہریانہ کے سرسا میں بلیک فنگس نامی بیماری سے پانچ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ سول سرجن منیش بنسل کے مطابق کورونا مریضوں کی اسپتال سے ڈسچار ج سے پہلے ای این ٹی جانچ کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ اس بیچ روہتک کے پی جی آئی ایم ایس میں بلیک فنگس کے اکتالیس مریضوں کے بھرتی ہونے کی بھی خبر ہے۔میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ڈاکٹر پشپا دہیا کا کہنا ہیکہ کینسر اور شوگر کے مریضوں کو بلیک فنگس ہونے کا زیادہ خطرا ہے۔ یہ بیماری آننکھوں، ناک اور منہہ کے ذریعے پھیلتی ہے۔
previous post