qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کورونا کی مختلف اقسام کو نئے نام ملے۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اقسام کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کوایلفا اور جنوبی افریقی قسم کوبیِٹا کا نام دیا ہے۔جب کہ کورونا وائرس کی برازیلین قسم کو گاما اور ہندستانی قسم کوڈیلٹا کہا جائے گا۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا کی اقسام کے ناموں کامقصد ان پر بات چیت کو آسان بنانا ہے اور کورونا اقسام کے ممالک کے نام سے جڑنے پر ان ممالک سے متعلق منفی تاثرکو رد بھی کرنا ہے۔

Related posts

عشرہ اربعین کے ذاکرین کے اعزاز میں استقبالیہ

qaumikhabrein

حضرت عیسیٰ تلک دھاری ہندو تھے۔ پوری کے شنکرآچاریہ کا دعویٰ

qaumikhabrein

دہلی کے معاملے پر اپوزیشن متحد

qaumikhabrein

Leave a Comment