qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

نیویارک کی جیل دنیا کی سب سے خطرناک جیل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا کی خطرناک جیلوں میں امریکی شہر نیویارک کے جزیرے ریکرز کی جیل سر فہرست ہے۔ ان خطرناک ترین جیلوں کی درجہ بندی کے لیے ریڈٹ فورمز، کورا میں بحث و مباحثہ، یوٹیوب پر دستاویزی فلموں اور جیلوں سے متعلق اخبارات میں شائع مضامین کا سہارا لیا گیا ہے۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر امریکی شہر نیویارک کے جزیرے ریکرز پر بنی جیل ہے جبکہ روس کے شہر ویلادی میر کا سینٹرل پریزن ہے۔

واضح رہے ان خطرناک ترین جیلوں میں امریکہ کی 6، روس کی 4 چار جیلیں ہیں، جبکہ اس میں 13ویں نمبر پر مشہورِ زمانہ گوانتا نامو بے جیل بھی ہے۔اس کے علاوہ جارجیا، شمالی کوریا، ہندستان، برطانیہ، ترکی، تھائی لینڈ، کینیا، فرانس، روانڈا، ایل سلواڈور، کولمبیا، برازیل، ارجنٹینا، شام اور ونزوئلا کے ممالک کی جیلیں شامل ہیں۔(بشکریہ گلوبل نیوز)

Related posts

ایودھیا میں نظر آئی امید کی کرن۔۔تحریر سراج نقوی

qaumikhabrein

اسرائیل کی ناکہ بندی کے خلاف غزہ پٹی میں احتجاج۔

qaumikhabrein

کورونا ویکسین کے معاملے میں مرکز امتیازی سلوک کررہا ہے۔ مہاراشٹر کا الزام۔

qaumikhabrein

Leave a Comment