کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا کہنا ہیکہ سنگھ اور اس سے منسلک تنظیموں کو سنگھ پریوار کہنا ٹھیک نہیں ہے کیونکہ پریوار میں خواتین ہوتی ہیں۔ بزرگوں کے لئے احترام، رحم اور محبت کے جذبات ہوتے ہیں۔ لیکن آر ایس ایس میں یہ سب نہیں ہے اس لئے میں اسکو سنگھ پریوار نہیں کہونگا۔۔
previous post