qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مہاراشٹر۔ طلبا کے لئے خوش خبری۔بغیر امتحان کے ہونگے پاس۔

کورونا وائرس جہاں ایک طرف ملک بھر کے لئے پریشانیاں لے کر آیا ہے۔ کام دھندے چوپٹ ہو گئے ہیں۔ بےروزگاری بڑھ گئی ہے۔ اسکول کالج بند کردئے گئے ہیں۔ وہیں کورونا کے سبب اسکول بند ہونے سے طلبا کو فائدہ ہوا ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہیکہ پہلی کلاس سے لیکر آٹھویں کلاس تک کے طلبا کو بغیر امتحان دئے اگلی کلاس میں ترقی دی جائے گی۔ وزیر اسکولی تعلیم ورشا گائکواڈ نے بتایا ہیکہ نویں کلاس کے طلبا کے سلسلے میں فیصلہ جلد لیا جائے گا۔

Related posts

اورنگ آباد میں ایجوکیشن ایکسپو ہوگا

qaumikhabrein

’بے حسی شرط ہے جینے کے لیے‘ سراج نقوی

qaumikhabrein

جاپان میں ایک سیکنڈ میں 319ٹیرابائٹس ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment