qaumikhabrein
Image default
uncategorizedٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات کی حقوق انسانی کارکن اعلیٰ نہیں رہیں۔

اعلیٰ الصدیق۔ حقوق اسانی کارکن

متحدہ عرب امارات میں حقوق انسانی کی بحالی کے لئے کام کرنے والی اعلیٰ الصدیق کا لندن میں کار حادثہ میں انتقال ہو گیا۔ اعلیٰ برطانیہ میں واقع ایک رضاکار تنظیم کی ایکزیکیٹو ڈائریکٹر تھیں۔ یہ تنظیم متحدہ عرب امارات میں زیادہ آزادی اور حقوق انسانی کے لئے کام کرتی ہے۔اعیٰ الصدیق کے والد محمد الصدیق بھی حقوق انسانی کارکن ہیں اور 2013 سے اماراتی حکام نے انہیں جیل میں ڈال رکھا ہے۔دوحہ نیوز کے مطابق اعلیٰ اور انکے شوہر نے 2012 میں قطر میں سیاسی پناہ چاہی تھی جہاں وہ اپنے رشتےدارو کے ساتھ رہنے لگے تھے لیکن ایک ایسے وقت میں کہ جب امارات میں حکومت مخالف آوازوں کو دبایا جارہا تھا دوحہ کا سیاسی کارکنوں کے حوالے سے موقف دونوں ہمسایہ ملکوں کے بیچ تنازعہ کا سبب بن گیا تھا۔

Related posts

امام خمینی نے اصولوں کو عزت بخشی ہے ۔علی پور میں عالمہ یاسمین فاطمہ کا خطاب

qaumikhabrein

پاکستان کا غریب مفتی 5 ارب 34 کروڑ 27 لاکھ کا مالک نکلا۔

qaumikhabrein

اورنگ آبادمیں اسپورٹس فیسٹیول

qaumikhabrein

Leave a Comment