طالبان تیزی کے ساتھ افغانستان پر قبضہ کرتے چلے جارہے ہیں۔ قندھار پر قبضے کےبعد انہوں نے غزنی کو کنٹرول میں لے لیا اور اب راجدھانی کابل پر قبضے کی تیاری ہے۔ ایک طرف غزنی میں انہوں نے شیعوں کو یقین دلایا ہیکہ انہیں محر م میں عزاداری کی پوری اجازت ہوگی لیکن قندھار میں گورنر ہاؤس میں امام حسین کے نام کے پرچم انہوں نے اتار دئے۔ شہیدان کربلا کے نام کے پرچم اتار کر طالبان نے اللہ و اکبر اور لا الا اللہ محمد رسول اللہ کے پرچم لگادئے۔ محرم کے پرچم ہٹا کر طالبان نے شیعوں کے تعلق سے اپنے خیالات ظاہر کردئے ہیں۔
previous post
next post