qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

قندھار۔ ہندستانی قونصل خانے پر طالبان کے قبضے کی خبر۔

اس قسم کی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ فغانستان کے شہر قندھار میں ہندستانی قونصل خانے پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔طالبان کی طرف سے قندھار میں ہندستانی قونصل خانے پر قبضے کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ ویڈیو میں طالبان کو قندھار میں ہنددستانی قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 واضح رہے کہ افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں قائم ہندستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے اور عملے کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔ہندستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باغچی کا کہنا ہے کہ عملے کی واپسی حالات کے بہتر ہونے تک ایک وقتی اقدام ہے تاہم قندھار قونصل خانے کا مقامی عملہ کام کرتا رہےگا۔

۔

Related posts

شیو سینا تنازعہ پر سپریم کورٹ کا اہم تبصرہ۔۔ سراج نقوی

qaumikhabrein

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ کی نئی شرائط ۔

qaumikhabrein

جناب جعفر طیار کی دینی خدمات بے مثال ہیں۔ مولانا شہوار حسین نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment