فلسطینی خاتون آیات محفوظ 5 سال تک صیہونی حکومت کی جیل میں سختیاں جھیلنے اور ٹارچر برداشت کرنے کے بعد جعمرات کو رہا ہوئیں۔۔ فلسطین کی عورتوں، بچوں اور بیمار قیدیوں کا تبالہ کرے۔ اس سے قبل حماس نے ثالثی کا کردار ادا کرنے والوں سے کہا تھا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اسرائیل پر دباو ڈالیں۔
واضح رہے کہ اس وقت اسرائیل کی جیلوں میں 4 ہزار 850 فلسطینی قیدی ہیں کہ جن میں سے 41 خواتین اور 225 نوجوان قیدی ہیں۔ جبکہ 250 ایسے قیدی بھی ہیں جن پر کسی بھی قسم کا کوئی الزام نہیں ہے