اداکار عامر خاں کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔وہ اپنے گھر پر ہی قرنطینہ میں ہیں۔ عامر خاں کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہیکہ انکی صحت مستحکم ہے۔ ترجمان نے کہا ہیکہ حالیہ دنوں میں عامر کے رابطے میں آنے والے افراد کو احتیاط کے طور پر کورونا کا ٹیسٹ کرا لینا چاہئے۔