qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سعودیہ۔لوگ اب بھی رمضان کی روایت ’النقصہ‘ نبھاتے ہیں۔

تصویر۔بشکریہ العربیہ ڈاٹ کام

ویسے تو دینا بھر میں رمضان کا اہتمام روایتی عقیدت اور احترامکے ساتھ کیا جاتا ہے لیکن بعض ملکوں کی رمضان کی روایتیں کچھ خاص ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک روایت سعودی عرب میں موجود ہے اسکا نام ہے النقصہ‘۔سعودی عرب کے شہر الاحساء کے شہری صدیوں سے اس منفرد روایت پر عمل پر کرتے آرہے ہیں۔اس روایت کو جدید دور کے جدید تقاضے بھی بدل نہ سکے اور یہ روایت  رمضان میں افطار سے قبل روزے داروں کا اپنی افطاری میں سے پڑوسیوں کے گھر لازمی کچھ بھیجنے کی روایت ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اس روایت کو مقامی سطح پر ’النقصہ‘ کہا جاتا ہے جو الاحساء کی پہچان بن چکی ہے۔ اس روایت کے تحت الاحساء کے روزے دار اپنے افطار میں سے تھوڑا سامان پڑوسیوں کے گھر لازمی بھیجتے ہیں۔ہندستان میں بھی افطاری محلے میں تقسیم کرنے کا رواج ہے۔ بس اسکا کوئی خاص نام نہیں ہے۔

Related posts

نیو یارک میں گونجے گی علی ولی اللہ کی آواز

qaumikhabrein

کمال امروہی کے نقش قدم پر فراز حیدر۔

qaumikhabrein

وزیر اعظم مودی کے بنگلہ دیش دورے کے موقع پر احتجاج

qaumikhabrein

Leave a Comment