qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

روس اور امریکا میں کشیدگی۔روس امریکہ سے سفیر کو واپس بلائےگا۔

روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ تازہ حالات کے تحت روس نے واشنگٹن سے اپنے سفیر کو مشورے کے لئے واپس بلانے فیصلہ کیا۔ روسی افیرع سنیچر کو واشنگٹن سے ماسکو چلا جائےگا۔

امریکی صدر جو بائڈن نے امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہیکہ روس کو اسکی بھاری قیمت چکانی پڑےگی۔بائڈن نے اپنے روسی ہم منصب پوتین کو قاتل بتایا۔

امریکی صدر کا یہ غصہ اس خفیہ رپوٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد پھوٹا جسکے مطابق روسی صدر پوتین کو صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے میں ملوث بتایا گیا۔ روس امریکی صدارتی چناؤ میں مداخلت کے الزام سے انکار کرتا رہا ہے۔

Related posts

‘صحت مند نہٹور’ مہم کے تحت میونسپلٹی کے دو وارڈ س میں ہیلتھ کیمپ

qaumikhabrein

میانمار۔ آنگ سان سوچی کو چار برس قید کی سزا۔

qaumikhabrein

امروہا کے کامل نقوی کی پہچان ڈرون ایکسپرٹ کے طور پر ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment