qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

رمضان کے دوران مسلمان خصوص احتیاط سے کام لیں۔۔مولانا محسن تقوی

شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ۔دہلی

کورونا کے دوران یہ دوسرا رمضان ہے۔لیکن اس بار وبا کا کچھ زیادہ ہی زور ہے۔ رمضان المبارک میں عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ مسجدوں میں نمازیوں کا ہجوم بڑھ جاتا ہے۔ حکومت کی جانب سے بھی احتیاط برتنے کی ہدایات دی جارہی ہیں۔عبادت گاہوں میں عقیدت مندوں کی تعداد کے سلسلے میں بھی گائڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔علما نے بھی مسلمانوں سے احتیاط پر خاص طور سے توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ دہلی میں کشمیری گیٹ کی شیعہ جامع مسجد کے امام مولانا محسن تقوی نے عبادت گزاروں سے ماسک لگانے،سینی ٹائزرس کے استعمال اور فاصلے برقرار رکھنے کو کہا ہے۔ مولانا تقوی کا کہنا ہیکہ نہ صرف ہمیں اپنی جان کو سلامت رکھنا ہے بلکہ دوسروں کی زندگیوں کی بھی حفاظت کرنا فرض ہمارا فرض ہے۔

مولانا محسن تقوی۔امام شیعہ جامع مسجد،کشمیری گیت۔دہلی

Related posts

مولانا کلیم الدین کی گرفتاری کے خلاف مراٹھواڑہ میں مسلم تنظیموں میں غصہ۔

qaumikhabrein

کورونا کا خاتمہ ابھی کافی دور۔۔ عالمی صحت تنظیم کے سربراہ کو اندیشہ۔

qaumikhabrein

میرٹھ میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کی مجلسوں کا عشرہ جاری

qaumikhabrein

Leave a Comment