ممبئی کے معروف بلڈر سید اختر حسین رضوی اپنی سابقہ بیوی سے بہت پریشان ہیں۔ رضوی بلڈرز کے مالک اور سابق راجیہ سبھا ممبر اختر رضوی کا کہنا ہیکہ انکی مطلقہ بیوی انکا کاروبار ہڑپنا چاہتی ہے جبکہ وہ اسکو پہلے ہی دو سو کروڑ روپیے مالیت کی جائداد دے چکے ہیں۔
اختر رضوی سماج میں ایک سرگرم رضکار ، مخیر اور سماجی خدمات کے حوالے سے اپنی الگ شناخت رکھتے ہے۔ اختر رضوی کی روداد انکی زبان سے سنئے۔