qaumikhabrein
uncategorized

دہلی ۔لکھنؤ شتابدی ایکسپریس میں لگی آگ

دہلی سے لکھنؤ جانے والی شتابدی ایکسریس ٹرین میں آج صبح سویرے آتش زدگی کا حادثہ ہوا۔ غازی آباد ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے جنریٹر اور لگیج کمپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی۔آتش زدگی کو دیکھتے ہوئے فورن ٹرین سے ان کمپارٹمنٹس کو الگ کردیا گیا۔ آگ بجھانے والی چار گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ حادثہ صبح پونے سات بجے ہوا۔ حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتش زدگی کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بعد میں ٹرین کو آٹھ بجکر بیس منٹ پر لکھنؤ کے لئے روانہ کردیا گیا۔

Related posts

نائجیریا۔ شیخ ذک ذکی کو تمام الزامات سے بری قرار دے دیا گیا

qaumikhabrein

دنیا بھر میں منایا جارہا ہے عید غدیر کا جشن۔

qaumikhabrein

شیعہ نوجوان تشیع دشمن علما سے ہوشیار رہیں۔ مولانا عباس مہدی خاں افتخاری۔

qaumikhabrein

Leave a Comment