qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

دہلی کے معاملے پر اپوزیشن متحد

دہلی حکومت کے اختیارات کم کرنے اور لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات وسیع کرنے کے معاملے پرتمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہورہی ہیں۔
لوک سبھا میں گزشتہ روز این سی ٹی ترمیمی بل منظور کیا گیا۔ اس بل کی رو سے دہلی حکومت کوئی بھی اہم فیصلہ لیفٹیننٹ گورنر کی مرضی کے غیر نہیں کرسکے گی۔ ایک طرح سے عوام کے ذریعے منتخب حکومت کو مرکز کے ذریعے مقرر نمائیندے کا محتاج بنا دیا جائے گا۔ یہ بل اب راجیہ سبھا میں منظور کیا جانا ہے۔ راجیہ سبھا میں عام آدمی پارٹی کے ممبر سنجے سنگھ کا کہنا ہیکہ کانگریس، آر جے ڈی، جنتا دل،سماجوادی پارٹی، این سی پی شیو سینا اور ڈی ایم کے راجیہ سبھا میں بل کی مخالفت کریں گی۔

Related posts

لندن میں اسرائیل کی مخالفت میں ریلی نکالی گئی

qaumikhabrein

منبر امانت پہونچانے کے لئے ہے خیانت کے لئے نہیں۔ مولانا غضنفر عباس طوسی

qaumikhabrein

جموں و کشمیر میں 9کلاس تک کے تمام اسکول بند۔

qaumikhabrein

Leave a Comment