حج کی آمد آمد ہے۔ حج سے متعلق امور کو آخری شکل دی جارہی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھھٹ کی بھی دھلائی صفائی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔
previous post