qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

جموں کشمیر۔۔اولمپک کےلئے واٹر اسپورٹس اکیڈیمی قائم کی جائےگی۔کرن رجیجو۔

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں اولمپک کےلئے واٹر اسپورٹس اکیڈیمی قائم کرنے کےلئے سرکار کام کررہی ہے ۔ کھیلوانڈیا واٹر اسپورٹس فسٹول کی ڈل جھیل میں افتتاحی تقریب پر بولتے ہوئے وزیر مملکت کھیل کود کرن رجیو جی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے نوجوانوں میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے اور مرکزی سرکار اس ٹینلٹ کو مزید نکھارنے کےلئے پُرعزم ہے ۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یوٹی ہنر سے بھر پور ہے اور حکومت جموں و کشمیر میں اولمپکس کے لئے واٹر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

س کے لئے واٹر اسپورٹس اکیڈمی دیکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔ سنہا نے کہا کہ حکومت ہند نے جموں و کشمیر کے لئے کھیلوں کے بجٹ کے طور پر 513 کروڑ روپئے رکھے ہیں۔اس دوران کرن رجیو جی نے کہا کہ کھیلو انڈیا کےلئے جموں کشمیر میں 100مراکز ہوں گے اور دونوں دارالحکومتوں میں دو خصوصی قومی سطح کے مرکز ، قومی اور بین الاقوامی شہرت کے حامل کوچ یہاں پر نوجوانوں کو تربیت دیں گے ۔(رپورٹ۔۔حرہ فیضان۔کشمیر)

Related posts

بین الحرمین کربلائے معلی میں کتابوں کی نمائش

qaumikhabrein

برصغیر کے معروف فکشن نگارپروفیسرحسین الحق کا انتقال

qaumikhabrein

نفرت کے کاروباری آزاد کیوں؟۔۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment