qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تین اہم کتابوں کی رسم اجرا

میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں گزشتہ روز تین کتابوں کی رسم اجراء انجام پائی۔صدر شعبہ اردو میرٹھ یونیورسٹی اور افسانہ نگار ڈاکٹر اسلم جمشید پوری کی کتاب اسرار گاندھی کے تخلیقی اسرار ، اُردو اسکالر ارشاد سیانوی کی کتاب اسلم جمشید پوری فن اور فنکار اور ٹیچرز الیجبلٹی ٹیسٹ میں اُردو طالب علموں کے لئے ریشما جمشید کی اہم کتاب برائے فروغ اردو کے ساتھ شعبہ اُردو کا مجلہ بعنوان ہماری آواز حفیظ میرٹھی نمبر کا اجراء بھی ہوا۔

Related posts

بادشاہ غزل مہدی حسن کو دنیا سے گئے نو برس ہو گئے۔

qaumikhabrein

پوترا پورٹل شکشن سیوک بھرتی میں اُردو میڈیم طلباء کو راحت۔۔

qaumikhabrein

کیلے کھانے کی پاداش میں ترکی نے 8شامی مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا

qaumikhabrein

Leave a Comment