qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تھائی لینڈ۔۔کورونا ویکسین لگواؤ۔ اور بچھڑا لے جاؤ

تصویر بشکریہ نیشن تھائی لینڈ

تھائی لینڈ میں کورونا ویکسی نیشن مہم کو کامیاب کرانے کے لیے ایک منفرد قسم کی پیش کش مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ ویکسین لگوانے والوں کو بچھڑا دیا جارہا ہے۔تھائی لینڈ کے شمالی ضلع میں اس اسکیم کے متعارف کرائے جانے کے بعد ویکسین لگوانے والوں میں جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔مقامی انتظامیہ نے ہر ہفتے 50 ہزار پاکستانی روپے مالیت کا ایک بچھڑا اس خوش نصیب کو دینے کا اعلان کیا ہے جو ویکسین لگوائے گا، قرعہ اندازی کے ذریعے 24 ہفتے تک 24 بچھڑے دیے جائیں گے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق اس مہم کے اعلان کے بعد ویکسی نیشن کرانے والوں کی تعداد سیکڑوں سے ہزاروں میں چلی گئی ہے

Related posts

ایران نے تیار کیا اب تک کا سب سے مضبوط سوپر کمپیوٹر۔

qaumikhabrein

برطانیہ میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت

qaumikhabrein

عراق میں کینسر کے پھیلاؤ میں برطانیہ کے کردار کا انکشاف

qaumikhabrein

Leave a Comment