سامیہ صولحو حسن تنزانیہ کی نئی صدر ہیں۔۔ صولحو حسن دنیا کی پہلی با حجاب خاتون صدر ہیں۔صولحو نے آنجہانی صدر جان ماگو پھولی کے انتقال کے بعد صدارتی عہدہ سمبھالا۔ جان ماگو پھولی کی گزشتہ بدھ کو کورونا کے سبب موت ہو گئی تھی۔صالحو دو ہزار پچیس تک عہدے پر برقرار رہیں گی۔افریقی بر اعظ٘م کی صالحو پہلی خاتون صدر ہیں۔ وہ دو ہزار پندرہ سے نائب صدر کے عہدے پر تھیں۔ صالحو گزشتہ بیس برس سے عملی سیاست میں سرگرم ہیں۔
previous post