qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

آسام۔ بی جے پی ایم ایل اے کی کار میں ملی ای وی ایم۔

فائل فوٹو

آسام کے ضلع کریم گنج کے پتھر کنڈی میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب بی جے پی کے ایم ایل اے کرشنیدو پال کی کار میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین ای وی ایم لوگوں نے دیکھی۔ نیوز ویب سائٹ دی کوینٹ کی خبر کے مطابق واقعہ آسام میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے چند گھنٹے بعد کا ہے۔ کار میں ای وی ایم کا ویڈیو وائرل ہوا۔ دی کوینٹ کے رپورٹر نے ویڈیو کو ٹویٹ کیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پتھر کنڈی میں حالات کشیدہ ہو گئے۔ الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں ابھی کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔

Related posts

میرٹھ میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کی مجلسوں کا عشرہ تمام ۔منتخب افراد کو انعام سے نوازہ گیا

qaumikhabrein

امروہا۔شیعہ کونسل کی جانب سے جلوس محمدی کا استقبال

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں مسلم نوجوانوں کی پھر دھر پکڑ شروع

qaumikhabrein

Leave a Comment