qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

امام حسین کی خدمت میں نزرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے شاعر کی موت۔

موت بر حق ہے لیکن ایسی موت جو بارگاہ معصوم میں نزرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے آئے وہ یقیناؕ قابل رشک ہے۔ پاکستان میں گزشتہ شب محفل مسالمہ میں امام حسین کی بارگاہ میں سلام کا نزرنہ پیش کرتے ہوئے شاعر ارشد محمود سائل مالک حقیق سے جا ملے۔ ارشد محمود سائل پنجابی اور اردو کے نامور شاعر تھے۔ انکا تعلق ضلع خوشاب شاہ پور سے تھا۔ جس وقتر ارشد نمحمود سائل نے دم توڑا انکے لبوں پر پروردگار عالم کا اسم مبارک تھا۔

شاعر اہل بیت ارشد محمود سائل

Related posts

اپنی ٹانگوں کو متحرک رکھئے ورنہ نقصان اٹھانا پڑےگا۔

qaumikhabrein

تحریک لبیک پاکستان پر لگے گی پابندی۔

qaumikhabrein

فی کس آمدنی کے معاملے میں ہندستان بنگلہ دیش سے بھی پیچھے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment