qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے امریکی دورے کے خلاف وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بینیت نفتالی اپنے پہلے دورے پر واشنگٹن میں ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر بائڈن اسرائیل کی نسل پرست سرکار کی حمایت کررہے ہیں۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ نفتالی بینیت کا یہ دورہ امن کے لئے نہیں ہے بلکہ اسکا مقصد فلسطینیوں اور فلسطینی مملکت کی قیمت پر اسرائیلی سرکار کو بڑھاوا دینا ہے۔

مظاہرین نے صیہونی حکومت پر پابندی لگانے اوراسرائیل کی غیر قانونی سرکار کے ہاتھوں فلسطینیوں کے نسلی صفایے کو روکنے کا طالبہ کیا۔اپنے دورے کے دوران نفتالی جو بائڈن سے ملاقات کریں گے۔

Related posts

اورنگ آباد میں ایجوکیشن ایکسپو ہوگا

qaumikhabrein

زائرین کومعیاری خدمات دینے کے لئے حرم امام رضا(ع) کے ٹیلی کمونیکیشن نیٹ ورک میں توسیع

qaumikhabrein

روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی فی الحال نہیں۔

qaumikhabrein

Leave a Comment