qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ مکمل۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی 15 محرم الحرام کو آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس کی رپورٹ کے مطابق غسل کعبہ کی روح پرور تقریب گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں منعقد ہوئی اور خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا گیا۔ حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ رسم انتہائی احترام سے ادا کی گئی ۔واضح رہے کہ خانہ کعبہ کو ہر سال 2 مرتبہ غسل دیا جاتا ہے جبکہ دیرینہ روایات کے مطابق خانہ کعبہ کا خلاف ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا ہے(بشکریہ۔گلوبل نیوز)

Related posts

خبردار باس : آفس اوقات کے بعد ملازمین کو پریشان کیا تو اچھا نہیں ہوگا۔

qaumikhabrein

امروہا۔یوم عاشورہ پرجلوس تعزیہ اورمجالس شام غریباں کا اہتمام

qaumikhabrein

امروہا۔۔کاروان خلوص کے زیر اہتمام ‘ایک شجر سایہ دار’ کے جدید ایڈیشن کی رونمائی

qaumikhabrein

Leave a Comment